Saturday, 20 April 2024, 01:30:05 pm
شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈریفرنس میں وکلاصفائی نےاستغاثہ کےگواہوں پرجرح مکمل
April 17, 2018

 سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کےخاندان کے افراد کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں وکلا صفائی نے استغاثہ کے گواہوں پر جرح مکمل کرلی ہے۔

 آج اسلام آباد کی احتساب عدالت  میں سماعت کے دوران مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے استغاثہ کے گواہ اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا پر جرح مکمل کی۔

 ایون فیلڈ ریفرنس میں تمام اٹھارہ گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کرائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.