Wednesday, 24 April 2024, 01:38:19 am
سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کیاگیابیلسٹک میزائل تباہ کردیا
April 17, 2018

سعودی عرب کی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کیاگیابیلسٹک میزائل تباہ کردیا۔

اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں ایک بیان میں بتایا کہ میزائل نجران شہر کی جانب تھا جو شہری آبادی کے علاقوں کونشانہ بنانے کیلئے داغاگیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.