Saturday, 20 April 2024, 01:39:24 am
رواں سال مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 5.8فیصد رہے گی:مفتاح
April 17, 2018

 

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رواں سال مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 5.8فیصد رہے گی۔اسلام آباد میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نئے بجلی گھر اس سال جون میں کام کرنا شروع کردیں گے جس سے قومی گرڈ میں مزید بجلی شامل ہوگی ۔انہوںنے کہاکہ گزشتہ پانچ سال کے دور ان مہنگائی کی شرح چار فیصد رہی جو گزشتہ حکومت کے دور میں گیارہ فیصد سے زائد تھی ۔مشیرخزانہ نے کہاکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھا کر 120ارب روپے کیا جارہاہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.