Thursday, 25 April 2024, 02:10:09 am
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ کے روز شروع ہوگا
April 17, 2018

آئرلینڈ اورانگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ کے روز قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔

قومی ٹیم پیر کودورے پرروانہ ہوگی ۔وہ آئرلینڈ کیخلاف ایک اورانگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ کھیلے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.