Saturday, 20 April 2024, 03:37:02 am
پاکستان خطے کے امن واستحکام میں بہتری لانے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے:جنجوعہ
April 17, 2018

File Photo

قومی سلامتی کے مشیرناصرخان جنجوعہ نے کہاہے کہ پاکستان خطے کے امن واستحکام میں بہتری لانے اور بڑی تجارتی راہداری بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان امن کیلئے اقدامات کررہاہے اور خطے کے معاشی استحکام کیلئے دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون کررہا ہے۔قومی سلامتی کے مشیرنے کہاکہ پاکستان میں وسیع اقتصادی مواقع ہیں اور وہ دوسروں سے مسابقت اور محاذ آرائی کی بجائے تعاون کاخواہشمندہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.