Thursday, 25 April 2024, 09:51:08 pm
وفاقی کابینہ کوموجودہ معاشی صورتحال کےبارےمیں بریفنگ
April 17, 2018

وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صدارت کررہے ہیں۔

سیکرٹری خزانہ نے اجلاس میں اگلے مالی سال کےلئے بجٹ حکمت عملی کی دستاویزات پیش کیں۔

 انہوں نے کابینہ کو موجودہ معاشی صورتحال کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.