Saturday, 20 April 2024, 04:22:29 pm

مزید خبریں

 
مٹی کاتودہ گرنےکےباعث چترال گرم چشمہ شاہراہ ہرقسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کےلئےبند
April 17, 2018

 چترال کےعلاقے Shaghur میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث چترال گرم چشمہ شاہراہ ہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند ہوگئی ہے۔

 چترال پولیس کے مطابق شاہراہ کو کھولنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.