Saturday, 20 April 2024, 09:15:52 pm
کو لمبیا میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی
April 17, 2018

 کو لمبیا کے شمال مشرقی حصے میں کو کاکی پیداوار والے علاقے کے کنٹرول کے لئے متحارب باغی گروپوں میں لڑائی کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔

 یہ  اقدام لڑائی کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کی مدد کے لئے اٹھایاگیا۔

 اطلاعات کے مطابق لڑائی کے باعث ایک ہزار خاندان نقل مکانی کر گئے ہیں جبکہ چار ہزار کے قریب بچے سکول نہیں جاسکتے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.