Thursday, 26 April 2018, 11:49:06 pm
حوالدارمختیارکی نمازجنازہ آبائی علاقےمیں ادا
April 17, 2018

 حوالدار مختیار کی نماز جنازہ آج تیسرے پہر ضلع چار سدہ میں ان کے آبائی علاقے Masam Kely میں ادا کی گئی۔

 وہ دو روز پہلے کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔