Thursday, 18 April 2024, 12:37:33 pm
حکومت کی پالیسیوں کی بدولت معیشت میں خاطرخواہ بہتری آئی ہے:ہارون
April 17, 2018

File Photo

ریونیو کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اخترنے کہاہے کہ حکومت کی کاروباردوست پالیسیوں کی بدولت معیشت میں خاطرخواہ بہتری آئی ہے۔وہ اسلام آباد میںجنوبی کوریا کے سفیرKwak Sungkyu سے باتیں کررہے تھے۔کوریا کے سفیر نے کہاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بے شمار مواقع موجود ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.