Saturday, 20 April 2024, 06:15:03 pm
چین کی امریکہ کےساتھ تجارتی کشیدگی کےباوجودپہلی سہ ماہی میں توقع سےزیادہ ترقی
April 17, 2018

 چین کی معیشت نے مالی خدشات، آلودگی اورامریکہ کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باوجود پہلی سہ ماہی میں توقع سے زیادہ ترقی کی ہے۔

 بیجنگ میں قومی شماریات بیورو کے ترجمان Xing Zhihong نے کہاکہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت نے جنوری سے مارچ تک کے عرصے میں چھ اعشاریہ آٹھ فیصد تک ترقی کی ،انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت میں ترقی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.