Thursday, 25 April 2024, 09:55:23 pm
چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ کی نواز شریف،مریم نواز کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا ازخود نوٹس لے لیا
April 17, 2018

 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کی تقاریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا ازخود نوٹس لیا ہے۔

 چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار سے ریکارڈ طلب کیا ہے۔

 اٹارنی جنرل اور چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرل کو بھی نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.