Wednesday, 24 April 2024, 04:55:08 pm
بین الاقوامی حلال نمائش اور کانفرنس لاہور میں شروع
April 17, 2018

پنجاب کے حلال خوراک ترقیاتی ادارے کے زیر اہتمام بین الاقوامی حلال نمائش اور کانفرنس منگل کی  صبح لاہور میں شروع ہوئی جو دو روز جاری رہے گی۔

 چین، قاز قستان، روس، ملائیشیا، ایران، ترکی اور سعودی عرب سمیت 20 ملکوں کے ماہرین اس نمائش میں شریک ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.