Friday, 27 April 2018, 12:04:08 am
آسٹریلیامیں دھماکےکےبعد آتشزدگی ،3افرادہلاک
April 17, 2018

آسٹریلیا کے شہر بر سبین میں ایک گھر میں دھماکے کے بعد آتشزدگی سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

 آتشزدگی کی وجوہات کا تعین کیا جارہاہے۔