Saturday, 20 April 2024, 03:58:30 am
اسلام آباد کانیاہوائی اڈہ جمعہ سے فعال ہوجائے گا
April 17, 2018

اسلام آباد کانیابین الاقوامی ہوائی اڈہ جمعہ سے فعال ہوجائے گا۔

ہوابازی ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ملک کے سب سے بڑے گرین فیلڈہوائی اڈے پر پروازوں کی روانگی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ مسافروں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.