Thursday, 25 April 2024, 06:07:01 pm
ہیمو فیلیا کا عالمی دن
April 17, 2018

 ہیمو فیلیا کا عالمی دن منگل کو منایا گیا۔ دن کو منانے کا مقصد ہیمو فیلیا کی بیماری اور موروثی خرابیوں سے متعلق لوگوں میں آگاہی پیدا کرناہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے معلومات کا تبادلہ ہمیں مضبوط بناتا ہے۔

ہیمو فیلیا کی عالمی فیڈریشن کی جانب سے پہلی بار یہ دن 1989 میں منایا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.