Saturday, 20 April 2024, 07:34:06 am
ابتدائی انتخابی فہرستوں میں ناموں کےاندراج واخراج اورتصحیح کاعمل آئندہ منگل تک جاری رہےگا
April 17, 2018

 الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ عام انتخابات 2018 کےلئے ابتدائی انتخابی فہرستوں میں رائے دہندگان کے ناموں کے اندراج و اخراج اور تصحیح  کا عمل آئندہ منگل تک جاری رکھے گا۔

 الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ڈسپلے مراکز قائم کئے ہیں جہاں شہری اپنے ووٹ کا اندراج یا متعلقہ شکایات کا ازالہ کراسکتے ہیں۔

 رائے دہندگان موبائل فون کے ذریعے اپنا قومی شناختی کارڈنمبر 8300 پر بھیج کر بھی اپنے ووٹ اور حلقے کے بارے میں تصدیق کراسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.