Friday, 29 March 2024, 12:24:47 pm
اعزازچوہدری کاواشنگٹن میں سفارتی رہائش گاہ پرثقافتی شام کااہتمام
April 17, 2018

 امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزازاحمد چوہدری نے واشنگٹن میں سفارتی رہائش گاہ پر ثقافتی شام کا اہتمام کیا۔

 امریکہ بھر سے معروف اردو شعرا اور ادبی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔

 اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ اردو ادب بالخصوص اردو شاعری نے امریکہ میں پاکستانی ثقافت اور ادب کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.