Thursday, 02 April 2020, 11:02:28 am
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی مشیر خزانہ سے ملاقات،چینی کی صورتحال پر بریفنگ
March 17, 2020

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے منگل کے روز اسلام آباد میں ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسلم فاروقی کی قیادت میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔

وفد نے مشیر خزانہ کو ملک میں چینی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔