Thursday, 09 April 2020, 06:28:29 am
پی سی بی نےپانچویں پاکستان سپر لیگ کےسیمی فائنل اورفائنل میچ موخرکردیئےگئے
March 17, 2020

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچویں پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل اورفائنل میچ موخرکردیے ہیں۔

 ایک ٹویٹ میں پی سی بی نے کہا کہ ان میچوں کا شیڈول اور اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔