Friday, 19 April 2024, 09:29:38 pm
ترجمان پاک فوج کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
March 17, 2019
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کراچی میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہاکہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے ، پاکستان زندہ باد۔
Error
Whoops, looks like something went wrong.