Friday, 29 March 2024, 12:00:07 pm
پاکستان سپر لیگ:چوتھے ایڈیشن کا فائنل آج کھیلا جائیگا
March 17, 2019

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل آج (اتوار) کراچی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.