Tuesday, 25 June 2019, 12:17:07 am
پاک افغان سرحد کے قریب چمن میں مفت طبی کیمپ کا قیام
March 17, 2019

پاک افغان سرحد کے قریب واقع شہر چمن کے علاقہ کلی لقمان میں اتوار کے روز مفت طبی کیمپ قائم کیا گیا ہے۔کیمپ فرنٹیئر کور بلوچستان کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔