Wednesday, 24 April 2024, 11:53:58 am
چیچہ وطنی: ٹرک اور کار کے تصادم میں دو افراد جاں بحق
March 17, 2019

چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر آج ایک ٹرک اور کار کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.