Tuesday, 16 April 2024, 10:22:02 pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی پتنگ بازی پرپابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
March 17, 2018

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے لاہور کے چوک یتیم خانہ میں گلے پرتیزدار ڈورپھرنے سے تین سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔

وزیراعلی نے سی سی پی او لاہور سے واقعے سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔

انہوں نے پتنگ بازی پرپابندی کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.