Thursday, 25 April 2024, 07:22:45 am
وفاقی حکومت کی قبائلی علاقوں میں ترقیاتی سکیموں کیلئے چھ ارب پچاس کروڑ روپے کی منظوری
March 17, 2018

وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے چھ ارب پچاس کروڑ روپے کی منظوری دی ہے ۔

فاٹا کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ یہ رقم تعلیم، صحت، مواصلات ، آبپاشی ، سیاحت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی سکیموں پرخرچ کی جائے گی۔ترقیاتی سکیموں کی تکمیل سے قبائلی عوام کی سماجی واقتصادی حالت بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.