Wednesday, 24 April 2024, 07:33:01 am
مقبوضہ کشمیر:پلوامہ میں بھارت مخالف مظاہرے
March 17, 2018

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے ضلع پلوامہ کے علاقے DRABGAM میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے خلاف لوگوں نے ہفتہ کے روز زبردست مظاہرے کئے ۔

عینی شاہدین نے صحافیوں کو بتایاکہ پولیس نے DRABGAMکے علاقے BABA MOHALLA کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی شروع کردی۔انہوں نے بتایاکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کے گولے پھینکے جس کے نتیجے میں علاقے میں جھڑپیں ہوئیں اور فوج نے ایک نوجوان کو گرفتار بھی کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.