Friday, 29 March 2024, 03:43:14 pm
چوتھے بین الصوبائی کھیل آج سے پشاور، چارسدہ اور ایبٹ آباد میں شروع
March 18, 2018

چوتھے بین الصوبائی کھیل آج پشاور، چارسدہ اور ایبٹ آباد میں شروع ہورہے ہیں۔ملک بھر سے سولہ سو سے زائد کھلاڑی تین روزہ مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں جن میں چھبیس کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔توقع ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک آج پشاور میں کھیلوں کا افتتاح کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.