Thursday, 25 April 2024, 11:31:21 am
چینی صدرنے دوسری مدت کیلئے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا
March 17, 2018

چین کے صدرشی جن پنگ نے ہفتہ کے روز بیجنگ میںدوسری مدت کیلئے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا۔

اس سے پہلے نیشنل پیپلزکانگریس کے 13ویںا جلاس میں شی جن پنگ کو صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کاچیئرمین منتخب کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.