Wednesday, 24 April 2024, 04:05:43 am
شی جن پنگ نے دوسری مدت کیلئے صدارت کا حلف اُٹھالیا
March 17, 2018

چین کے صدرشی جن پنگ نے آج بیجنگ میں دوسری مدت کیلئے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا۔اس سے پہلے نیشنل پیپلزکانگریس کے 13ویںا جلاس میں شی جن پنگ کو صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کاچیئرمین منتخب کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.