Saturday, 20 April 2024, 10:45:36 am
برطانیہ فرانس اور جرمنی کی شام کی جنگ میں کر دارپر ایران کیخلاف نئی پابندیوں کی تجویز
March 17, 2018

برطانیہ فرانس اور جرمنی نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں اور شام کی جنگ میں اس کے کر دار پر ایران کیخلاف یورپی یونین کی نئی پابندیوں کی تجویز دی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق یہ تجویز یورپی یونین کے ایک لائحہ عمل کا حصہ ہے جس کا مقصد عالمی طاقتوں کے اس معاہدے کا تحفظ کر نا ہے جس کے تحت ایران کی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک اور امریکہ نے اس مسئلے پر رواں ہفتے مذاکرات کے کئی دور منعقد کئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.