Wednesday, 24 April 2024, 08:17:35 pm
اقوام متحدہ کی بنگلہ دیش میں روہنگیاپناہ گزینوں کی امداد کیلئے ایک ارب ڈالر کی اپیل
March 17, 2018

اقوام متحدہ نے گزشتہ سال اگست سے اب تک میانمارسے نقل مکانی کرکے بنگلہ دیش آنیوالے تقریباً سات لاکھ روہنگیامسلمانوں کی آمد کے بعد پیدا ہونیوالے انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک ارب ڈالرکی فراہمی کی اپیل کی ہے۔

اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ پناہ گزینوں کی زندگی کومحفوظ بنانے او راُن کی اشد ضروریات پوری کرنے کیلئے فوری امداد کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ یومیہ ایک کروڑ ساٹھ لاکھ لٹرپینے کے صاف پانی اورماہانہ ایک ہزاردوسومیٹرک ٹن سے زائدراشن کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.