Thursday, 25 April 2024, 07:35:05 pm
جامع مذاکراتی عمل کا آغاز،افغان صدر کی وزیراعظم کو دورہ کابل کی دعوت
March 19, 2018

افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سرکاری طور پر افغانستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں انہو ں نے کہا کہ دورے کی دعوت سے دونوں ملکوں کے درمیان جامع مذاکرات کا آغاز ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.