Saturday, 20 April 2024, 03:05:00 am
صوبائی وزیر صحت کا سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین کیخلاف منفی پروپیگنڈے سےنمٹنے پرزور
February 17, 2020

پنجاب کی صحت کی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے ذرائع ابلاغ پرزور دیا ہے کہ وہ بچوں کو پولیو  سے بچاو کے قطرے پلانے سے انکار کے مسئلے سے نمٹنے کےلئے حکومت کاساتھ دیں۔ انہوں نے مذہبی رہنماوں اور تمام فریقین پر بھی زور دیا کہ وہ والدین کو بچوں کو ویکسین پلانے پر قائل کریں اور اس معاملے کو ایک قومی مقصد کے طور پر لیں۔

 انہوں نے  ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خصوصی طور پر سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین کےخلاف منفی پروپیگنڈے سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے پوری قوم پر زور دیا کہ وہ ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کی جاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.