Saturday, 20 April 2024, 06:34:26 am
ریلی شرکاء کا اقوام متحدہ سے استصواب رائے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
February 17, 2020

 آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں نکالی جانے والی ایک ریلی کے شرکا نے اقوام متحدہ سے استصواب رائے کاوعدہ پورا کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انٹر نیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے رہنما مشتاق الاسلام نے کہا کہ اس احتجاج کا مقصد انتونیو گتریز کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کی جانب توجہ مبذول کرانا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.