Friday, 19 April 2024, 07:42:16 pm
نادرمگسی نے پندرہویں چولستان ریلی جیت لی
February 17, 2020

نادرمگسی نے پندرہویں چولستان ریلی جیت لی ہے انہوں نے ریلی کاراستہ تیرہ گھنٹے پندرہ منٹ میں طے کیا۔

وہ ریس میں پہلے نمبرپررہے جس کادومرحلوں میں مجموعی فاصلہ466کلومیٹرتھا۔آصف افضل نے یہ فاصلہ تیرہ گھنٹے اوراکیس منٹ میں طے کرکے دوسری پوزیشن جبکہ فیصل خان شادی خیل نے مقررہ فاصلہ تیرہ گھنٹے اورستائیس منٹ میں طے کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ریس میں مجموعی طورپرتینتالیس گاڑیوں نے حصہ لیا۔خواتین کے مقابلے میں Tashna Patelنے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ماہم شیرازنے دوسری جبکہ سلمان مروت خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.