Saturday, 20 April 2024, 07:36:18 am
حلب،سرکاری فوج نےمغربی دیہات اور قصبوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا
February 17, 2020

شام میں سرکاری فوج نے ملک کے شمال مغرب میں جاری کارروائی کے دوران حلب شہر کے تمام مغربی دیہات اور چھوٹے قصبوں کا کنٹرول  دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔

 ادھر ترکی اورروس کے حکام کا اجلاس آج ماسکو میں ہوگا جس میں ادلب میں انسانی بحران کے معاملے پر غورکیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.