Thursday, 25 April 2024, 03:06:40 am
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں شروع
February 17, 2020

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں شروع ہوگیا ہے جو ایک ہفتہ جاری رہے گا اجلاس میں جرائم اور دہشت گردی کےلئے استعمال ہونے والی رقوم کےخلاف عالمی سطح پر کارروائی کے حوالے سے غورکیا جائے گا۔

 دنیا بھر سے 205 ملکوں کے آٹھ سو سے زائد نمائندے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز اقوام متحدہ، عالمی بنک اور دوسرے اداروں کے حکام اجلاس میں شریک ہیں۔

 فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ویک اہم معاملات پر سیر حاصل گفتگو کے بعد بدھ کو ختم ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.