Thursday, 18 April 2024, 01:28:38 pm
چین،کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار771ہوگئی
February 17, 2020

 چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سات سو اکہتر ہوگئی ہے۔

 قومی کمیشن صحت کے مطابق ستر ہزار پانچ سو اڑتالیس تصدیق شدہ کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو پانچ افراد ہلاک ہوئے اور تقریباً دوہزار اڑتالیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.