Thursday, 18 April 2024, 02:32:13 pm
اسرائیل کی طرف سے غزہ کامحاصرہ سخت کرنے کے اقدام سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا:حماس
February 17, 2020

File Photo

حماس نے کہاہے کہ اسرائیل کی طرف فلسطینیوں پرماہی گیری پردوبارہ پابندیاں عائد کرنے سمیت غزہ کامحاصرہ سخت کرنے کے اقدام سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔الجزیرہ ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے ترجمانHazem Qassem نے کہاکہ مچھلیاں پکڑنے کے علاقے کوکم کرنے اور کاروباری اقدار کے اجازت نامے منسوخ کرنے کے اسرائیلی اقدامات کامقصدعلاقے کامحاصرہ سخت کرناہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.