Friday, 29 March 2024, 02:43:00 pm
ایران لبنان کیساتھ شاندار دوطرفہ تعلقات کا خواہاں
February 17, 2020

ایران نے کہا ہے کہ وہ لبنان سے شاندار دوطرفہ تعلقات کا خواہاں ہے۔

 یہ بات ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی نے بیروت کے دورے کے دوران کہی۔

 انہوں نے کہا کہ لبنان خطے میں ایک بااثر ملک ہے اور ایران نے ہمیشہ اسے ایک آزاد، خودمختار ملک کے طور پر چاہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.