Wednesday, 24 April 2024, 11:43:53 am
تھریسامے یورپی کمیشن کے صدر سے یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء سے متعلق امور پر بات چیت کرینگی
February 17, 2019

 

برطانوی وزیراعظم تھریسامے یورپی کمیشن کے صدر Jean-Claude Juncker سے اگلے ہفتے ملاقات میں یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء سے متعلق امور پر بات چیت کرینگی۔وزیراعظم کے دفتر کے مطابق یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء کے امور کے سیکرٹری Steve Barclay بھی یورپی یونین کے اعلیٰ مذاکرات کار Michel Barnier سے ملیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.