Friday, 29 March 2024, 07:42:08 pm
سعودی عرب کی پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس میں کمی
February 17, 2019

سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے سنگل انٹری ویزا فیس دو ہزار سعودی ریال سے کم کرکے تین سو اڑتیس سعودی ریال کردی ہے۔جبکہ ملٹی پل ویزا فیس بھی کم کر کے چھ سو پچھہتر سعودی ریال کردی گئی ہے جو اس وقت تین ہزار سعودی ریال ہے۔

ادھر سینیٹ کی اطلاعات ونشریات کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کے ویزے کی فیس میں کمی ایک خوش آئند اقدام ہے۔ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ دنیا کا انتہائی خوبصورت دارلحکومت سعودی عرب کے ولی عہد کے استقبال کیلئے تیار ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.