Saturday, 20 April 2024, 11:19:44 am
پی ایس ایل میں آج یونائیٹڈ کا مقابلہ گلیڈی ایٹرز اور زلمی، قلندرز سے ٹکرائیں گے
February 17, 2019

سپر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیںگے۔

پہلا میچ شام ساڑھے چار بجے کھیلا جائیگا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ رات نو بجے لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.