Wednesday, 24 April 2024, 04:08:11 am
پاکستان سپر لیگ:لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی
February 17, 2019

رات دبئی میں پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔

پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو بائیس رن سے شکست دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.