Friday, 19 April 2024, 08:10:52 pm
پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کرے گا:نجیب
February 17, 2019

خزانہ ڈویژن کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگوں پر 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کرے گا۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے دوران تین ارب ڈالر مالیت کے تیل کی موخر ادائیگیوں پر حصول سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کے لئے تین ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.