Friday, 29 March 2024, 12:13:30 am
ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان
February 17, 2019

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔تاہم کوئٹہ، قلات، مکران، مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژنوں، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔آج (اتوار) صبح ریکارڈکیاگیا بعض شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد نو ڈگری سینٹی گریڈلاہور بارہ کراچی سترہ پشاور دسکوئٹہ سات گلگت تین مری اور مظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.