Wednesday, 24 April 2024, 10:17:59 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں مسلمان کشمیریوں کی املاک پر حملوں کیخلاف ہڑتال
February 17, 2019

مقبوضہ کشمیر میں سری نگر سمیت تمام ضلعی صدر مقامات پر جموں اور بھارت میں ہندو بلوائیوں کے حملوں کے خلاف احتجا جاً آج مکمل ہڑتال ہے۔

ہڑتال کی اپیل مختلف تجارتی تنظیموں نے کی تھی جس کی مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے تائید کی۔

تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے،حکام نے مقبوضہ علاقے کے زیادہ تر حصوں میں موبائل انٹر نیٹ سروس معطل کردی ہے۔

احتجاج مظاہروں کو روکنے کیلئے سرینگر اور مقبوضہ وادی کے دوسرے علاقوں میں کڑی پابندیاں لگادی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.