Thursday, 25 April 2024, 06:31:56 am
قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو ہوگا
February 17, 2019

File Photo

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے تناظر میں قومی اسمبلی کے پیر کو ہونیوالے اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے یہ اجلاس اب بدھ کی شام چار بجے ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.