Saturday, 20 April 2024, 03:42:03 am
حکومت حج کے دوران عازمین حج کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی:قادری
February 17, 2019

File Photo

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری ملک کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر خطے کا ابھرتا ہوا معاشی شہر ہے اور یہ مستقبل میں اقتصادی مرکز بنے گا۔بدعنوانی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک سے اس برائی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔نور الحق قادری نے کہا کہ حکومت اس سال حج کے دوران عازمین حج کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.